مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. الرجل والمرأة يحلفان بالمشي ولا يستطيعان
مرد اور عورت پیدل چلنے کی قسم اٹھا لے لیکن اس کی طاقت نہ رکھیں
ترقیم عوامۃ: 12557 ترقیم الشثری: -- 12821
١٢٨٢١ - (حدثنا) (١) عبيدة بن حميد عن منصور عن إبراهيم في (رجل) (٢) يكون عليه مشي إلى البيت، فمشى ثم يعيى (قال: يركب) (٣) ، فإذا كان قابل ركب ما مشى ومشى ما ركب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [ص].
(٢) في [ز، ص]: (الرجل).
(٣) تكرر في [أ].
حدثنا عبيدة بن حميد، عن منصور، عن إبراهيم، في رجل يكون عليه مشي إلى البيت , فيمشي ثم يعيي، قال:" يركب , فإذا كان قابل ركب ما مشى ومشى ما ركب"
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا ایک شخص نے سوال کیا کہ اس نے قسم اٹھائی ہے کہ وہ بیت اللہ پیدل جائے گا پھر جب وہ تھک گیا تو سوار ہوگیا، آپ نے فرمایا: جب آئندہ سال آئے تو جتنا وہ سوار ہوا تھا وہ پیدل چلے اور جو پیدل چلا تھا وہ سوار ہو کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12821]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12821، ترقيم محمد عوامة 12557)