🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

181. في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه
طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14098 ترقیم الشثری: -- 14444
١٤٤٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو بن يحيى بن قمطة عن سالم قال: تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة، عن عمرو بن يحيى بن قمطة، عن سالم، قال: " تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف"
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعت کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14444، ترقيم محمد عوامة 14098)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14099 ترقیم الشثری: -- 14445
١٤٤٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا [غندر عن معمر عن ابن طاوس عن ابيه قال: تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن معمر، عن ابن طاوس، عن ابيه، قال: " تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف"
حضرت طاؤس سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14445، ترقيم محمد عوامة 14099)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14100 ترقیم الشثری: -- 14446
١٤٤٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع عن شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن شريك، عن مغيرة، عن إبراهيم قال: " تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف"
حضرت ابراہیم سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14446، ترقيم محمد عوامة 14100)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14101 ترقیم الشثری: -- 14447
١٤٤٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك] (١) عن عبد الملك قال: طفت بالبيت وحضرت المكتوبة، فاردت ان اصلي ركعتين وثم اناس جلوس، فاتيت حلقة، فسالتهم فقال لي شيخ: اما ترضى بابن عمر رايته يفعله؟ (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفين بياض في نسخة: [ص].
(٢) مجهول؛ لجهالة الشيخ.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك، عن عبد الملك، قال: " طفت بالبيت وحضرت المكتوبة , فاردت ان اصلي ركعتين وثم اناس جلوس , فاتيت حلقة فسالتهم؟ فقال لي شيخ: اما ترضى بابن عمر! رايته يفعله"؟
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے بیت اللہ کا طواف کیا اور فرض نماز کا وقت ہوگیا، میں نے دو رکعتیں ادا کرنے کا ارادہ کیا تو وہاں کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے میں ان کے ایک حلقے کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا؟ ایک شیخ نے مجھ سے کہا: کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے فعل سے راضی نہیں ہے؟ میں نے ان کو دیکھا تھا انہوں نے اس طرح کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14447، ترقيم محمد عوامة 14101)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14102 ترقیم الشثری: -- 14448
١٤٤٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن ذر عن مجاهد.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن عمر بن ذر، عن مجاهد،
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14448، ترقيم محمد عوامة 14102)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14449
١٤٤٤٩ - وعن إسماعيل بن عبد الملك عن عطاء.
وعن إسماعيل بن عبد الملك، عن عطاء،
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14449، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14450
١٤٤٥٠ - عن مسعر عن وبرة عن ابن الاسود.
عن مسعر، عن وبرة، عن ابن الاسود،
حضرت ابن اسود سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14450، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14451
١٤٤٥١ - (وعن) (١) سفيان عن رجل عن سعيد بن جبير (قالوا) (٢) : تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ز، ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ن]: (قال).

وعن سفيان، عن رجل، عن سعيد بن جبير، قالوا: " تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف"
حضرت سعید بن جبیر (اور مذکورہ حضرات) فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14451، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14103 ترقیم الشثری: -- 14452
١٤٤٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن عمرو عن الحسن قال: مضت السنة ان مع كل اسبوع (ركعتين) (٢) ، لا يجزئ منهما تطوع ولا فريضة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ن]: (ركعثان)، وانظر: فتح الباري (٩/ ٢٦٧).
(٣) مرسل؛ الحسن تابعي.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن عمرو، عن الحسن، قال: " مضت السنة ان مع كل اسبوع ركعتين، لا يجزئ منهما تطوع , ولا فريضة"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ سنت گزر چکی ہے کہ سات چکر طواف مکمل کرلینے کے بعد دو رکعتیں ہیں۔ کوئی فرض ونفل ان کے لیے کافی نہ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14452، ترقيم محمد عوامة 14103)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14104 ترقیم الشثری: -- 14453
١٤٤٥٣ - [حدثنا ابو بكر (١) عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: تجزئ المكتوبة من ركعتي الطوف] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو ابن عياش.
(٢) سقط الخبر من: [أ، ز، ن].

0
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14453، ترقيم محمد عوامة 14104)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں