الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
181. في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه
طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 14102 ترقیم الشثری: -- 14448
١٤٤٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن ذر عن مجاهد.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن عمر بن ذر، عن مجاهد،
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14448، ترقيم محمد عوامة 14102)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14448 in Urdu