صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
14. باب تَسْجِيَةِ الْمَيِّتِ:
باب: میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 942 ترقیم شاملہ: -- 2183
وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَحَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ ، وعبد بن حميد ، قَالَ عَبْدُ أَخْبَرَنِي، وقَالَ الْآخَرَانِ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: " سُجِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ مَاتَ بِثَوْبِ حِبَرَةٍ "،
صالح بن کیسان نے ابن شہاب زہری سے روایت کی، انہیں ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے خبر دی کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے تو آپ کو دھاری دار یمنی چادر سے ڈھانپا گیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2183]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یمنی دھاری دار چادر میں ڈھانپ دیا گیا۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2183]
ترقیم فوادعبدالباقی: 942
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
ترقیم عبدالباقی: 942 ترقیم شاملہ: -- 2184
وحَدَّثَنَاه إسحاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، قَالَا: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ . ح وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّبِهَذَا الْإِسْنَادِ سَوَاءً.
معمر اور شہاب نے ابن شہاب زہری سے اسی سند کے ساتھ بالکل اسی طرح حدیث روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2184]
مصنف نے اپنے دوسرے دو اساتذہ سے بھی یہی روایت نقل کی ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2184]
ترقیم فوادعبدالباقی: 942
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة