🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

357. في التعريف بالبدن
ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15205 ترقیم الشثری: -- 15649
١٥٦٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء قال: عرف رسول الله ﷺ بالبدن التي كان اهدى (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عطاء تابعي.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن نمير ، عن حجاج ، عن عطاء ، قال: " عرف رسول الله صلى الله عليه وسلم بالبدن التي كان اهدى"
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ھدی کے جو اونٹ ساتھ لائے تھے ان کو عرفہ لے کر گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15649، ترقيم محمد عوامة 15205)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15206 ترقیم الشثری: -- 15650
١٥٦٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: لا هدي إلا ما قلد واشعر، ووقف به بعرفة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا علي بن مسهر، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " لا هدي إلا ما قلد واشعر , ووقف به بعرفة"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ھدی نہیں ہے مگر جس کو قلادہ ڈالا جائے اس کا شعار کیا جائے اور اس کو عرفہ میں ٹھہرایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15650، ترقيم محمد عوامة 15206)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15207 ترقیم الشثری: -- 15651
١٥٦٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر (عن الشيباني) (١) عن عبد الرحمن بن الاسود قال: حججت مع الاسود ومعه هدي كثير، فدخل على عائشة فسالها، فرايته خلفه بمنى (لم يعرف به) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ب، جـ، ز]: (يعرف به)، وفي [ن]: (يعرفه).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا علي بن مسهر، عن الشيباني، عن عبد الرحمن بن الاسود، قال: " حججت مع الاسود ومعه هدي كثير , فدخل على عائشة فسالها؟ فرايته خلفه بمنى لم يعرف به"
حضرت عبد الرحمن بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کے ساتھ حج کیا اور آپ کے ساتھ بہت سے ھدی کے جانور تھے، پھر آپ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے دریافت فرمایا؟ میں نے ان کو دیکھا کہ انھوں نے ھدی کے جانور منیٰ میں ہی چھوڑ دیئے ان کو عرفہ نہ لے کر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15651، ترقيم محمد عوامة 15207)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15208 ترقیم الشثری: -- 15652
١٥٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن افلح قال: رايت القاسم يسوق بدنته إلى الموقف.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن افلح، قال: رايت القاسم " يسوق بدنته إلى الموقف"
حضرت افلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا کہ آپ ھدی کے جانور کو عرفہ کی طرف ہانک رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15652، ترقيم محمد عوامة 15208)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15209 ترقیم الشثری: -- 15653
١٥٦٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود قال: ارسل إلى عائشة فسالها ايعرف بالبدنة؟ قال: فقالت: نعم، قال: (فقال) (٢) : ايشعر؟ قال: فقالت: (إن) (٣) شئت، (إنما) (٤) اشعرت ليعلم انها بدنة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ن]: (كن).
(٤) في [جـ]: (إنها).
(٥) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن الاسود، قال: ارسل إلى عائشة فسالها ايعرف بالبدنة؟ قال: فقالت:" نعم"، قال: فقال: ايشعر؟ قال: فقالت:" إن شئت , إنما اشعرت ليعلم انها بدنة".
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف پیغام بھیج کر دریافت کیا گیا کہ کیا ھدی کے اونٹ کو عرفہ لے جایا جائے گا؟ راوی نے کہا کہ آپ نے فرمایا کہ ہاں، آپ نے پھر دریافت کیا کہ اس کا شعار کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا کہ اگر چاہو تو کرسکتے ہیں، شعار تو صرف اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ معلوم ہو کہ ھدی کا اونٹ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15653، ترقيم محمد عوامة 15209)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15210 ترقیم الشثری: -- 15654
١٥٦٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن رباح بن ابي معروف عن عطاء عن ابن عباس قال: من شاء عرف ومن شاء لم يعرف، إنما كانوا يعرفون مخافة السرق (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال رباح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن رباح بن ابي معروف، عن عطاء، عن ابن عباس، قال: " من شاء عرف , ومن شاء لم يعرف , إنما كانوا يعرفون مخافة السرق"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو چاہے (ھدی کو) عرفہ لے جائے اور جو چاہے نہ لے جائے، لوگ ھدی کے جانور کو صرف چوری ہوجانے کے خوف سے عرفہ لے جایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15654، ترقيم محمد عوامة 15210)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15211 ترقیم الشثری: -- 15655
١٥٦٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن في رجل ترك بدنته بمنى فلم يعرف بها قال: يجزئه وكان يعجبه ان يعرف بها.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن اشعث، عن الحسن، في رجل ترك بدنته بمنى فلم يعرف بها؟ قال:" يجزئه , وكان يعجبه ان يعرف بها"
حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو ھدی کے اونٹ کو منیٰ میں چھوڑ دے اور اس کو عرفہ لے کر نہ آئے تو اس کے لیے کافی ہے، لیکن آپ اس کو عرفہ لے جانے کو پسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15655، ترقيم محمد عوامة 15211)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15212 ترقیم الشثری: -- 15656
١٥٦٥٦ - حدثنا ابو بكر (قال: حدثنا ابو بكر) (١) بن عياش عن ابي إسحاق عن علقمة قال: بعث معي عبد الله بهديه فقال: إذا كان عشية عرفة فعرف به (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في [ب].
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي إسحاق، عن علقمة، قال: بعث معي عبد الله بهديه , فقال:" إذا كان عشية عرفة فعرف به"
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ عبد اللہ نے ھدی کا جانور میرے ساتھ بھیجا اور فرمایا کہ اگر عرفہ کی شام کو پہنچو تو اس کو عرفہ لے کر جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15656، ترقيم محمد عوامة 15212)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15213 ترقیم الشثری: -- 15657
١٥٦٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو نعيم عن حسين بن عقيل عن الضحاك قال: من اهدى هديا (فكان) (١) معه، عرف به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (وكان).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو نعيم، عن حسين بن عقيل، عن الضحاك، قال: " من اهدى هديا فكان معه , عرف به"
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ جو ھدی بھیجے اور وہ اس کے ساتھ ہو تو اس کو عرفہ لے کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15657، ترقيم محمد عوامة 15213)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں