🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

358. في الرجل يهل بالحج ويريد أن يضم إليها عمرة
جو شخص حج کا احرام باندھے پھر عمرہ کو بھی اس کے ساتھ ملانے کا ارادہ کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15214 ترقیم الشثری: -- 15658
١٥٦٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن عمر بن محمد عن سالم قال: احرم ابن عمر بعمرة ثم سار ساعة ثم قال: ما الحج والعمرة إلا سواء، اشهدكم اني قد اوجبت معها حجة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، عن عمر بن محمد، عن سالم، قال: احرم ابن عمر بعمرة ثم سار ساعة , ثم قال: " ما الحج والعمرة إلا سواء , اشهدكم اني قد اوجبت معها حجة"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے عمرہ کا احرام باندھا پھر کچھ دیر چلے اور فرمایا: حج اور عمرہ دونوں برابر ہیں، تم لوگ گواہ رہو کہ میں نے عمرہ کے ساتھ حج کو بھی واجب کرلیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15658، ترقيم محمد عوامة 15214)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15215 ترقیم الشثری: -- 15659
١٥٦٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن عن ليث عن القاسم بن نافع عن جابر (قال له) (١) رجل: إني (جردت) (٢) الحج افاضم (إليه) (٣) عمرة؟ قال: نعم واذبح كبشا (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (قال)، وفي [جـ]: (قال: له).
(٢) في [ز]: (لجودت).
(٣) في [ب، جـ، ز]: (إليها).
(٤) ضعيف؛ لحال ليث.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حميد، عن حسن، عن ليث، عن القاسم بن نافع، عن جابر ، قال له رجل: " إني جردت الحج افاضم إليه عمرة؟ قال: نعم واذبح كبشا".
ایک شخص نے حضرت جابر سے دریافت کیا کہ میں نے حج کے لیے احرام باندھا ہے کیا میں اس کے ساتھ عمرہ کو بھی ملا لوں؟ آپ نے فرمایا ہاں اور مینڈھا ذبح کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15659، ترقيم محمد عوامة 15215)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15216 ترقیم الشثری: -- 15660
١٥٦٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن إسماعيل عن ابي معشر عن إبراهيم قال: يضيف الحج إلى العمرة، ولا يضيف العمرة إلى الحج.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن إسماعيل، عن ابي معشر، عن إبراهيم، قال:" يضيف الحج إلى العمرة , ولا يضيف العمرة إلى الحج"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ عمرہ کے ساتھ حج کو ملایا جاسکتا ہے لیکن حج کے ساتھ عمرہ کو نہیں ملایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15660، ترقيم محمد عوامة 15216)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15217 ترقیم الشثری: -- 15661
١٥٦٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن عن ليث عن مجاهد.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حميد، عن حسن، عن ليث، عن مجاهد،
حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص حج کا احرام باندھے اگر چاہے تو ساتھ عمرے کو ملا لے اور قارن بن جائے اور ھدی بھیج دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15661، ترقيم محمد عوامة 15217)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15662
١٥٦٦٢ - وعن عطاء وطاوس او احدهما في رجل اهل بالحج قالا: إن شاء جعل معها عمرة فكان قارنا، واهدى هديا.
وعن عطاء، وطاوس، او احدهما في رجل اهل بالحج، قالا:" إن شاء جعل معها عمرة فكان قارنا , واهدى هديا"
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس یا ان دونوں میں سے کسی ایک سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے حج کا احرام باندھا ہو، وہ فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو اس کے ساتھ عمرہ کو بھی ملا لے اور قارن بن جائے، اور ھدی کا جانور پیش کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15662، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں