الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
358. في الرجل يهل بالحج ويريد أن يضم إليها عمرة
جو شخص حج کا احرام باندھے پھر عمرہ کو بھی اس کے ساتھ ملانے کا ارادہ کر لے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15662
١٥٦٦٢ - وعن عطاء وطاوس او احدهما في رجل اهل بالحج قالا: إن شاء جعل معها عمرة فكان قارنا، واهدى هديا.
وعن عطاء، وطاوس، او احدهما في رجل اهل بالحج، قالا:" إن شاء جعل معها عمرة فكان قارنا , واهدى هديا"
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس یا ان دونوں میں سے کسی ایک سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے حج کا احرام باندھا ہو، وہ فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو اس کے ساتھ عمرہ کو بھی ملا لے اور قارن بن جائے، اور ھدی کا جانور پیش کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15662، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15662 in Urdu