🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

526. في الدجاجة السندية
سندھی مرغی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16102 ترقیم الشثری: -- 16599
١٦٥٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء انه (كان) (١) يقول: في (الدجاجة) (٢) السندية حكومة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ط]: (دجاجة).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن ابن جريج، عن عطاء، انه كان يقول: " في الدجاجة السندية حكومة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر سندھی مرغی کو مار دے تو اس پر ضمان آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16599، ترقيم محمد عوامة 16102)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں