🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

525. (في رجل نسي طواف الواجب)
(ایک آدمی فرض طواف بھول گیا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16100 ترقیم الشثری: -- 16594
١٦٥٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سالت سفيان عن رجل نسي ان يطوف (الطواف) (١) الواجب فطاف طواف (الصدر) (٢) ، ثم نفر؟ فقال سفيان: طواف الصدر هو الواجب، وعليه (دم) (٣) لطواف الصدر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ط]: (طواف).
(٢) في [أ، ب، ط]: (صدر).
(٣) في [هـ]: (هو).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، قال: سالت سفيان عن رجل نسي ان يطوف طواف الواجب فطاف طواف الصدر ثم نفر؟ فقال سفيان:" طواف الصدر هو الواجب , وعليه دم لطواف الصدر" ,
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص طواف واجب بھول جائے اور وہ طواف وداع کر کے چلا جائے؟ حضرت سفیان نے فرمایا طواف صدر ہی اس کا واجب طواف شمار ہوگا، اور اس پر طواف صدر کے لیے دم لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16594، ترقيم محمد عوامة 16100)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16595
١٦٥٩٥ - وقال الحسن بن صالح: لا يجزئه، كانه لم يطف.
وقال الحسن بن صالح: لا يجزئه , كانه لم يطف ,
اور حضرت حسن بن صالح نے فرمایا: یہ اس کے لیے کافی نہیں ہوگا، گویا کہ اس نے طواف ہی نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16595، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16596
١٦٥٩٦ - وفي (القارن) (١) قدم فطاف للحج (قبل العمرة؟ قال: يجعل الطواف الذي طافه للحج) (٢) هو للعمرة وعليه طواف الحج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (القارن).
(٢) سقط من: [أ، س، هـ].

وفي قارن قدم فطاف للحج قبل العمرة قال: يجعل الطواف الذي طاف للحج هو للعمرة وعليه طواف الحج ,
اور قران کرنے والا اگر آکر عمرہ سے پہلے حج کے لیے طواف کرلے؟ فرمایا: جو طواف اس نے حج کے لیے کیا ہے وہ عمرہ کے لیے شمار کیا جائے گا، اور اس کے ذمہ حج کا طواف لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16596، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16597
١٦٥٩٧ - وقال الحسن بن صالح: لا يجزئه.
وقال الحسن بن صالح: لا يجزئه
اور حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ یہ اس کے لیے کافی نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16597، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16101 ترقیم الشثری: -- 16598
١٦٥٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: سمعت وكيعا قال: سمعت سفيان يقول: إذا اجتمع عليه السهو والتلبية والتكبير يبدا بالسهو ثم التلبية ثم التكبير.
حدثنا ابو بكر، قال: سمعت وكيعا، قال: سمعت سفيان، يقول: " إذا اجتمع عليه السهو والتلبية والتكبير يبدا بالسهو , ثم التلبية , ثم التكبير"
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جب اس سہو، تلبیہ اور تکبیر جمع ہوجائے تو ابتدا سہو سے کرے پھر تلبیہ اور پھر تکبیر کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16598، ترقيم محمد عوامة 16101)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں