الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
525. (في رجل نسي طواف الواجب)
(ایک آدمی فرض طواف بھول گیا)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16595
١٦٥٩٥ - وقال الحسن بن صالح: لا يجزئه، كانه لم يطف.
وقال الحسن بن صالح: لا يجزئه , كانه لم يطف ,
اور حضرت حسن بن صالح نے فرمایا: یہ اس کے لیے کافی نہیں ہوگا، گویا کہ اس نے طواف ہی نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16595، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16595 in Urdu