الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
525. (في رجل نسي طواف الواجب)
(ایک آدمی فرض طواف بھول گیا)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16596
١٦٥٩٦ - وفي (القارن) (١) قدم فطاف للحج (قبل العمرة؟ قال: يجعل الطواف الذي طافه للحج) (٢) هو للعمرة وعليه طواف الحج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (القارن).
(٢) سقط من: [أ، س، هـ].
وفي قارن قدم فطاف للحج قبل العمرة قال: يجعل الطواف الذي طاف للحج هو للعمرة وعليه طواف الحج ,
اور قران کرنے والا اگر آکر عمرہ سے پہلے حج کے لیے طواف کرلے؟ فرمایا: جو طواف اس نے حج کے لیے کیا ہے وہ عمرہ کے لیے شمار کیا جائے گا، اور اس کے ذمہ حج کا طواف لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16596، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16596 in Urdu