الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 16680 ترقیم الشثری: -- 17219
١٧٢١٩ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: سالت محمدا فقال: لا اعلم به باسا.
حدثنا معاذ بن معاذ، عن ابن عون، قال: سالت محمدا، فقال" لا اعلم به باسا"
حضرت ابن عون نے اس بارے میں محمد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میرے علم میں اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17219، ترقيم محمد عوامة 16680)