🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

69. (الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16671 ترقیم الشثری: -- 17209
١٧٢٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) ابو بكر بن عياش عن مغيرة عن (قثم) (٢) (ان عبد الله) (٣) بن جعفر جمع بين ابنة علي وامراته يعني من غيرها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) في [هـ]: (القاسم)، وفي سنن سعيد بن منصور ١/ ١٠١٠: (قثم: مولى آل العباس)، وكذلك في سنن البيهقي ٧/ ١٦٧، وسنن الدارقطني ٣/ ٣١٩، وتهذيب التهذيب ٨/ ٣٢٤.
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (ابن عبد اللَّه).
(٤) حسن؛ قثم صدوق.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو بكر بن عياش، عن مغيرة، عن قثم، ان عبد الله بن جعفر ، " جمع بين ابنة علي وامراته" يعني من غيرها
حضرت قثم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن جعفر نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سابقہ بیوی اور ان کی اس بیٹی سے نکاح کیا جو اس بیوی کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17209، ترقيم محمد عوامة 16671)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16672 ترقیم الشثری: -- 17210
١٧٢١٠ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن عكرمة بن خالد ان عبد الله بن صفوان [ (تزوج امراة رجل) (١) من ثقيف] (٢) وابنته يعني من غيرها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ]: (تزوج رجل امرأة من ثقيف).
(٣) صحيح.

حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن عكرمة بن خالد، ان عبد الله بن صفوان , " تزوج امراة رجل من ثقيف وابنته" يعني من غيرها
حضرت عکرمہ بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن صفوان نے بنوثقیف کے ایک آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی اس بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17210]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17210، ترقيم محمد عوامة 16672)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16673 ترقیم الشثری: -- 17211
١٧٢١١ - حدثنا (الثقفي و) (١) ابن علية عن ايوب: (سئل) (٢) عن ذلك محمد بن سيرين فلم ير به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز]، وفي [أ، ب، هـ]: (الثقفي عن).
(٢) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (أيوب قال:).

حدثنا ابن علية، عن ايوب،" سئل عن ذلك محمد بن سيرين فلم ير به باسا،
ایوب فرماتے ہیں کہ اس بارے میں حضرت محمد بن سیرین سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17211، ترقيم محمد عوامة 16673)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17212
١٧٢١٢ - وقال: نبئت ان (جبلة) (١) رجل كان يكون بمصر تزوج ام ولد (رجل) (٢) وابنته يعني من غيرها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (حلة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) مجهول؛ لإبهام الراوي عن جبلة.

وقال: نبئت ان رجل كان يكون بمصر تزوج ام ولد رجل وابنته" يعني من غيرها
اور فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا کہ مصر میں جبلہ نامی ایک آدمی تھا۔ اس نے ایک آدمی کی ام ولد باندی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور عورت سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17212، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16674 ترقیم الشثری: -- 17213
١٧٢١٣ - حدثنا الثقفي عن ايوب قال: نبئت (عن) (١) سعد بن (قرحاء) (٢) رجل من اصحاب النبي ﷺ جمع بين امراة رجل وابنته من غيرها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك، ط، ز]: (أن).
(٢) في [هـ، س]: (فرحا).
(٣) مجهول؛ لإبهام شيخ أيوب.

حدثنا حدثنا الثقفي، عن ايوب، قال: نبئت ان سعد بن قرحا رجل من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، " جمع بين امراة رجل وابنته من غيرها"
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ ایک صحابی سعد بن قرحاء نے ایک آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17213، ترقيم محمد عوامة 16674)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16675 ترقیم الشثری: -- 17214
١٧٢١٤ - حدثنا عبد السلام عن عاصم عن الشعبي قال: لا باس ان يجمع الرجل بين ام ولد رجل وابنته يعني من غيرها.
حدثنا: عبد السلام، عن عاصم، عن الشعبي، قال: " لا باس ان يجمع الرجل بين ام ولد رجل وابنته" يعني من غيرها
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ آدمی کسی آدمی کی ام ولد باندی اور اس کی ایسی بیٹی سے شادی کرسکتا ہے جو کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17214، ترقيم محمد عوامة 16675)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16676 ترقیم الشثری: -- 17215
١٧٢١٥ - حدثنا عبد السلام عن ليث عن مجاهد قال: لا باس ان يجمع الرجل بين امراة الرجل وابنته (يعني) (١) من غيرها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطت (يعني) من [ز].
حدثنا عبد السلام، عن ليث، عن مجاهد، قال: " لا باس ان يجمع الرجل بين امراة الرجل وابنته" يعني من غيرها
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17215، ترقيم محمد عوامة 16676)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16677 ترقیم الشثری: -- 17216
١٧٢١٦ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: لا باس ان يجمع الرجل بين ابنة الرجل وامراة ابيها وإن الحسن كرهه.
حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن ابن سيرين، قال: " لا باس ان يجمع الرجل بين ابنة الرجل وامراة ابيها" , وإن الحسن كرهه.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ جبکہ حضرت حسن کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17216، ترقيم محمد عوامة 16677)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16678 ترقیم الشثری: -- 17217
١٧٢١٧ - حدثنا ابن علية عن سلمة بن علقمة قال: سئل الحسن عن ذلك فكرهه فقال له (بعضهم) (١) : يا ابا سعيد! هل ترى بينهما شيئا؟ (فنظر) (٢) فقال: لا ارى بينهما شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (بعض).
(٢) سقط من: [س، هـ].

حدثنا ابن علية، عن سلمة بن علقمة، قال: سئل الحسن، عن ذلك فكرهه، فقال له بعض: يا ابا سعيد , هل ترى بينهما شيئا؟ فقال" لا ارى بينهما شيئا"
حسن سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے ناپسند کیا۔ ایک شخص نے کہا کہ اے ابو سعید! کیا ان دونوں کے درمیان کوئی تعلق ہے؟ انہوں نے غور وفکر کیا پھر فرمایا کہ مجھے ان دونوں کے درمیان کچھ نظر نہیں آتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17217، ترقيم محمد عوامة 16678)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16679 ترقیم الشثری: -- 17218
١٧٢١٨ - حدثنا شبابة عن ليث بن سعد عن يزيد بن ابي حبيب عن سليمان بن يسار انه كان يقول: لا باس ان يجمع الرجل بين المراة وبين امراة ابيها.
حدثنا شبابة، عن ليث، عن سعد، عن يزيد بن ابي حبيب، عن سليمان بن يسار، انه كان يقول: " لا باس ان يجمع الرجل بين المراة وبين امراة ابيها".
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کرے جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17218، ترقيم محمد عوامة 16679)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں