الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الرجل يتزوج المرأة ويشترط لها في دارها
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی تو جن حضرات کے نزدیک اس شرط کو پورا کرنا ضروری ہے
ترقیم عوامۃ: 16706 ترقیم الشثری: -- 17247
١٧٢٤٧ - حدثنا ابن عيينة عن يزيد (بن يزيد) (١) (بن) (٢) جابر عن إسماعيل ابن (عبيد الله) (٣) (عن) (٤) عبد الرحمن بن غنم عن عمر قال: لها شرطها، قال رجل: إذن (يطلقننا) (٥) فقال عمر: إن مقاطع الحقوق عند الشرط (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، هـ، س، ط].
(٢) في [أ، س، هـ]: (عن).
(٣) في [س، جـ، هـ]: (عبد الل). وسيأتي الخبر في كتاب البيع باب (٢٥٧)، من قال المسلمون على شروطهم.
(٤) في [ز]: (بن).
(٥) في [أ، ص]: (قال الرجل: إذن تطلقنا)، وفي [س، هـ]: (رجل إذا تطلقها).
(٦) صحيح؛ أخرجه سعيد بن منصور ١/ ٦٦٢، والبيهقي ٧/ ٢٤٩، وابن عبد البر في التمهيد ٨/ ١٦٨، وابن حزم في المحلى ٨/ ٤١٤، وابن حجر في تعليق التعليق ٩/ ٤٠٣.
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن يزيد، بن يزيد بن جابر، عن إسماعيل بن عبيد الله، عن عبد الرحمن بن غنم، عن عمر ، قال: " لها شرطها , قال رجل: إذن تطلقنا، فقال عمر: إن مقاطع الحقوق عند الشروط".
حضرت عبدا لرحمن بن غنم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ شرط اب عورت کا حق ہے۔ ایک آدمی نے کہا کہ پھر تو وہ ہمیں چھوڑ دیں گی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حقوق کا معاملہ شرط لگانے کے وقت ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17247]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17247، ترقيم محمد عوامة 16706)
ترقیم عوامۃ: 16707 ترقیم الشثری: -- 17248
١٧٢٤٨ - حدثنا وكيع عن سعيد (بن) (١) عبد العزيز عن إسماعيل بن ⦗٢٩٠⦘ (عبيد الله) (٢) عن ابن غنم (عن عمر) (٣) قال: لها شرطها (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن).
(٢) في [س]: (عبد اللَّه).
(٣) سقط من [أ، س، ط، هـ].
(٤) صحيح.
حدثنا وكيع، عن سعيد بن عبد العزيز، عن إسماعيل بن عبيد الله، عن ابن غنم، قال:" لها شرطها"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ شرط کا پورا ہونا عورت کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17248، ترقيم محمد عوامة 16707)
ترقیم عوامۃ: 16708 ترقیم الشثری: -- 17249
١٧٢٤٩ - حدثنا وكيع عن عبد الحميد بن جعفر عن يزيد بن ابي حبيب عن ابي الخير عن عقبة بن عامر قال: قال رسول الله ﷺ:"إن احق (الشروط) (١) ان (يوفى) (٢) به ما استحللتم به الفروج" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ز، ك]: (الشرط).
(٢) في [س، ط، هـ]: (توفى).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٧٢١)، ومسلم (١٤١٨).
حدثنا وكيع ، عن عبد الحميد بن جعفر ، عن يزيد بن ابي حبيب ، عن ابي الخير ، عن عقبة بن عامر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إن احق الشروط ان توفي به ما استحللتم به الفروج".
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پورا کئے جانے کی سب سے زیادہ حق دار وہ شرطیں ہیں جن کے ذریعہ تم نے شرم گاہوں کو حلال کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17249، ترقيم محمد عوامة 16708)
ترقیم عوامۃ: 16709 ترقیم الشثری: -- 17250
١٧٢٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن ابي (عبيدة) (١) ان معاوية سال (عنها) (٢) عمرو بن العاص فقال: لها شرطها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (عبدة).
(٢) في [س، هـ]: (عنهما).
(٣) صحيح.
0
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے اس بارے میں حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ شرط کا پورا کرنا عورت کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17250، ترقيم محمد عوامة 16709)
ترقیم عوامۃ: 16710 ترقیم الشثری: -- 17251
١٧٢٥١ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) ابي (الشعثاء) (٢) قال (٣) : (إذا) (٤) شرط لها دارها فهو بما (استحل) (٥) من فرجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (بن).
(٢) في [ز]: (الشعثي).
(٣) في [هـ]: زيادة (قال).
(٤) في [أ]: (إن).
(٥) في [هـ، س]: (يستحل).
حدثنا ابن عيينة، عن عمرو عن ابي الشعثاء، قال: قال: " إذا شرط لها دارها فهو بما يستحل من فرجها"
حضرت ابو شعثاء فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے عورت کے لئے اس کے گھر کی شرط لگائی تو یہ ایک ایسی شرط ہے جس کے ذریعے اس کی شرمگاہ کو حلال کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17251، ترقيم محمد عوامة 16710)
ترقیم عوامۃ: 16711 ترقیم الشثری: -- 17252
١٧٢٥٢ - حدثنا ابن علية عن ابي حيان قال: (نا) (١) ابو الزناد ان امراة خاصمت زوجها إلى عمر بن عبد العزيز قد شرط لها دارها حين تزوجها فاراد ان (٢) يخرجها منها فقضى عمر ان لها (دارها) (٣) لا يخرجها منها وقال: والذي نفس عمر بيده لو استحللت فرجها بزنة احد ذهبا (لاخذتك) (٤) به لها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) في [ز]: زيادة (امرأة).
(٣) في [ف]: (دار).
(٤) في [أ، ب، س]: (لأخذنا)، وفي [ط]: (لأخذ).
حدثنا ابن علية، عن ابي حيان، قال: نا ابو الزناد، ان امراة خاصمت زوجها إلى عمر بن عبد العزيز، قد شرط لها دارها حين تزوجها، فاراد ان يخرجها منها، فقضى عمر، ان لها دارا لا يخرجها منها، وقال:" والذي نفس عمر بيده لو استحللت فرجها بزنة احد ذهبا لاخذنا به لها".
حضرت ابو زناد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس ایک مقدمہ لے کر آئی کہ اس کے خاوند نے نکاح کے وقت اس کو اسی کے گھر میں ٹھہرانے کی شرط لگائی تھی۔ اب وہ اس کو اس گھر سے نکالنا چاہتا ہے۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ عور ت کا حق ہے کہ وہ اپنے گھر میں رہے خاوند اسے اس سے نکال نہیں سکتا۔ اور قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ اگر تو نے احد پہاڑ کے برابر سونے کے عوض بھی عورت کی شرمگاہ کو حلال کیا ہوتا تو وہ بھی میں تجھ سے لے کر اسے دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17252، ترقيم محمد عوامة 16711)
ترقیم عوامۃ: 16712 ترقیم الشثری: -- 17253
١٧٢٥٣ - حدثنا وكيع عن شريك عن عاصم عن عيسى بن (حطان) (١) عن مجاهد وسعيد بن جبير قالا: يخرجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (خطان)، وكذلك في [ط، ك]، وفي [ز]: (جطان).
حدثنا وكيع، عن شريك، عن عاصم، عن عيسى بن حطان، عن مجاهد، وسعيد بن جبير , قالا:" يخرجها" ,
حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ وہ اسے گھر سے نکال سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17253، ترقيم محمد عوامة 16712)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17254
١٧٢٥٤ - (قال) (١) يحيى بن (الجزار) (٢) : فباي شيء يستحل الفرج فباي كذا وكذا (فرجعا) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: (فقال).
(٢) في [س]: (العرر)، وفي [ب]: (الحراز).
(٣) في [س، ط، هـ]: (فرجها).
قال يحيى بن الجزار:" فباي شيء يستحل الفرج، فباي كذا وكذا؟ فرجعا؟"
حضرت یحییٰ بن جزار نے فرمایا کہ پھر وہ کس چیز کے عوض عورت کی شرمگاہ کو حلال کرتا ہے؟ کس فلاں فلاں چیز کے عوض؟ اس پر دونوں حضرات (حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر) نے اپنے فتویٰ سے رجوع کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17254، ترقيم محمد عوامة ---)