الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. فيها إذا وطئها وهي تعلم أن لها الخيار
جب باندی کوآزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو اس کا خیار باقی نہیں رہے گا
ترقیم عوامۃ: 16812 ترقیم الشثری: -- 17366
١٧٣٦٦ - حدثنا ابن مبارك عن (جويبر) (١) عن الضحاك قال: إذا وطئها (وهي) (٢) تعلم ان لها الخيار فذلك منها رضى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (جرير).
(٢) سقط من: [ك].
حدثنا ابن مبارك، عن جويبر، عن الضحاك، قال: " إذا وطئها وهي تعلم ان لها الخيار فذلك منها رضا"
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو یہ اس کی رضا کے قائم مقام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17366، ترقيم محمد عوامة 16812)
ترقیم عوامۃ: 16813 ترقیم الشثری: -- 17367
١٧٣٦٧ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: إذا وقع عليها زوجها (و) (١) قد علمت ان لها الخيار (فلا خيار) (٢) لها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ، س، ط].
(٢) في [ط]: (فلا خيار).
حدثنا حفص، عن عمرو، عن الحسن، قال: " إذا وقع عليها زوجها قد علمت ان لها الخيار فلا خيار لها"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو اس کا خیار باقی نہیں رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17367، ترقيم محمد عوامة 16813)