🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

90. في الرجل يقول: قد علمت الخيار، (أتستحلف) له
اگر کوئی شخص بیوی کے متعلق یہ دعویٰ کرے کہ اسے خیار کا علم تھا تو کیا بیوی سے قسم لی جائے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16814 ترقیم الشثری: -- 17368
١٧٣٦٨ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا غشيها قبل ان (تختار) (١) (استحلفت) (٢) انها لم تعلم ان لها الخيار، ثم خيرت إذا كانت تحت (عبد) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (يختار).
(٢) في [أ]: (يستحلف)، وفي [هـ]: (استحلف).
(٣) في [أ، ب]: سقط (عبد).

حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، قال: " إذا غشيها قبل ان تختار استحلف انها لم تعلم ان لها الخيار، ثم خيرت إذا كانت تحت عبد"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر بیوی کے خیار استعمال کرنے سے قبل خاوند نے اس سے جماع کیا تو بیوی سے قسم لی جائے گی کہ وہ خیار کے متعلق نہ جانتی تھی۔ پھر اگر وہ غلام کے نکاح میں تھی تو اسے اختیار دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17368، ترقيم محمد عوامة 16814)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16815 ترقیم الشثری: -- 17369
١٧٣٦٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم عن رجل كانت عنده امراة (فاعتقت) (١) فغشيها بعد العتق، فقالت: لم اشعر ان لي (خيارا) (٢) ، قال: (تستحلف انها) (٣) لم تعلم ان لها الخيار ثم تخير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (اعتقت).
(٢) في [أ، ب]: (الخيار).
(٣) في [س]: (فستحلف أن).

حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت الحكم، عن رجل كانت عنده امراة فاعتقت فغشيها بعد العتق , فقالت: لم اشعر ان لي خيارا , قال:" تستحلف انها لم تعلم ان لها الخيار ثم تخير"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جس کی آزاد ی کے بعد اس کے خاوند نے اس سے جماع کیا، لیکن عورت کا کہنا یہ ہے کہ مجھے خیار کا علم نہیں تھا۔ تو انہوں نے فرمایا کہ اس عورت سے خیار کا علم نہ ہونے پر قسم لی جائے گی پھر اسے اختیار دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17369، ترقيم محمد عوامة 16815)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17370
١٧٣٧٠ - وسالت حمادا فقال: هي امراته (و) (١) لا تخير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
وسالت حمادا، فقال:" هي امراته ولا تخير"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہی سوال حضرت حماد سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ اس کی بیوی ہے اسے اختیار نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17370، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16816 ترقیم الشثری: -- 17371
١٧٣٧١ - حدثنا غندر عن شعبة قال: اخبرني (الهيثم) (١) عن حماد انه (قال) (٢) : تستحلف انها لم تعلم ان لها الخيار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (هيثم).
(٢) في [أ، ب]: (كان).

حدثنا غندر، عن شعبة، قال: اخبرني الهيثم، عن حماد: انه قال: " تستحلف انها لم تعلم ان لها الخيار"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس سے اس بات پر قسم لی جائے گی کہ اسے خیار کا علم نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17371، ترقيم محمد عوامة 16816)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں