🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

134. في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17191 ترقیم الشثری: -- 17775
١٧٧٧٥ - حدثنا عفان عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن الحسن: ﴿ولا ان تبدل بهن من ازواج﴾، قال: (قصره) (١) الله على نسائه التسع اللاتي مات عنهن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قصده)، وفي [س]: (صقره).
حدثنا عفان ، عن حماد بن سلمة ، عن علي بن زيد ، عن الحسن : ولا ان تبدل بهن من ازواج سورة الاحزاب آية 52 قال:" قصره الله على نسائه التسع اللاتي مات عنهن" ,
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ } میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو ان نو عورتوں پر محدود فرما دیا جن کی موجودگی میں آپ کا وصال ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17775]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17775، ترقيم محمد عوامة 17191)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17776
١٧٧٧٦ - قال: قال علي: فاخبرت بذلك (علي) (١) بن حسين فقال: (بل) (٢) كان له ان يتزوج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن).
(٢) سقط من: [هـ].

قال: قال علي: فاخبرت بذلك علي بن حسين، فقال: بل كان له ان يتزوج
حضرت علی بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن حسین کو یہ بات بتائی تو انہوں نے فرمایا کہ بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نکاح کرنے کی اجازت تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17776، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں