الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
134. في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17776
١٧٧٧٦ - قال: قال علي: فاخبرت بذلك (علي) (١) بن حسين فقال: (بل) (٢) كان له ان يتزوج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن).
(٢) سقط من: [هـ].
قال: قال علي: فاخبرت بذلك علي بن حسين، فقال: بل كان له ان يتزوج
حضرت علی بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن حسین کو یہ بات بتائی تو انہوں نے فرمایا کہ بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نکاح کرنے کی اجازت تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17776، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17776 in Urdu