الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
167. الرجل يطلق امرأته طلاقا بائنا قبل أن يدخل بها ثم يجامعها وهو يرى أن له عليها رجعة، ما لها من الصداق؟
اگر ایک آدمی دخول سے پہلے عورت کو طلاق بائنہ دے دے اور پھر اس خیال سے جماع کربیٹھے کہ ابھی رجوع کاحق ہے تواس عمل کا کیا حکم ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 17526 ترقیم الشثری: -- 18129
١٨١٢٩ - حدثنا حفص عن (مسعر) (١) عن حماد قال: صداق ونصف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (معمر)، وسقط من: [ط].
حدثنا حفص، عن مسعر، عن حماد، قال: " صداق ونصف"
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18129، ترقيم محمد عوامة 17526)
ترقیم عوامۃ: 17527 ترقیم الشثری: -- 18130
١٨١٣٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن حبيب عن (عمرو) (١) عن جابر بن زيد قال: سئل عمن تزوج امراة ثم طلقها قبل ان يمسها ثم قيل له: إنها لم تحرم عليك فدخل بها (بالنكاح) (٢) الاول فمكثت عنده سنتين فولدت له اولادا فعلم بذلك انها عليه حرام قال: يفرق بينهما ويعطي المراة بنكاحها الاول نصف مهرها، (ومن دخوله) (٣) بها ومجامعته إياها مهرا كاملا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (كالنكاح).
(٣) في [أ، ب، س، جـ، ز، ك]: (ومن دخوله). في [ط، هـ]: (وبدخوله).
حدثنا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو، عن جابر بن زيد، قال: سئل عمن تزوج امراة ثم طلقها قبل ان يمسها، ثم قيل له: إنها لم تحرم عليك فدخل بها بالنكاح الاول فمكثت عنده سنتين فولدت له اولادا، فعلم بذلك انها عليه حرام، قال:" يفرق بينهما ويعطي المراة بنكاحها الاول نصف مهرها" وبدخوله بها ومجامعته إياها مهرا كاملا"
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو چھونے سے پہلے اسے طلاق دے دے اور اسے کہا جائے کہ وہ تجھ پر حرام نہیں ہوئی، اور وہ پہلے نکاح کی بنیاد پر اس سے جماع کرلے اور وہ عورت اس مرد کے پاس دو سال تک ٹھہری رہے اور اولاد کو جنم دے پھر انہیں علم ہو کہ یہ عورت تو اس مرد پر حرام ہوگئی ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ان دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی، وہ عورت کو پہلے نکاح کی وجہ سے آدھا مہر دے گا اور دخول اور جماع کی وجہ سے پورا مہر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18130، ترقيم محمد عوامة 17527)
ترقیم عوامۃ: 17528 ترقیم الشثری: -- 18131
١٨١٣١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن سالم عن الشعبي قال: لها الصداق.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن سالم، عن الشعبي، قال: " لها الصداق"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورامہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18131]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18131، ترقيم محمد عوامة 17528)
ترقیم عوامۃ: 17529 ترقیم الشثری: -- 18132
١٨١٣٢ - حدثنا وكيع (عن) (١) سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: لها صداق ونصف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قال: حدثنا)، وفي [ز، ك]: (قال: أخبرنا).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " لها صداق ونصف"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو (دخول سے پہلے) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18132]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18132، ترقيم محمد عوامة 17529)