🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

168. ما قالوا في الرجل يتزوج الأمة (فتعتق) قبل أن يدخل بها (فتخير)، (فتختار) نفسها، هل لها (صداق)
اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کردیا جائے، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کرلے تو کیا اسے مہر ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17530 ترقیم الشثری: -- 18133
١٨١٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا (عبدة) (١) بن سليمان عن سعيد عن عبد الكريم عن مجاهد ومقسم عن ابن عباس ان امة اعتقت فاختارت نفسها قبل ان ⦗٥٠٥⦘ يدخل بها قال: لا شيء لها، لا (يجمع) (٢) عليه (امر) (٣) (يذهب) (٤) بنفسها وماله (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (عبيده).
(٢) في [هـ]: (يجتمع)، وفي [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (يجمع).
(٣) في [ط، هـ]: (أن)، وفي [أ، ب، جـ، س، ز، ك]: (أمر).
(٤) في [ط، هـ]: (تذهب).
(٥) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن عبد الكريم، عن مجاهد، ومقسم، عن ابن عباس : ان امة اعتقت فاختارت نفسها قبل ان يدخل بها قال:" لا شيء لها , لا يجمع عليه امر يذهب بنفسها، وماله"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کردیا جائے، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کرلے تو کیا اسے مہر ملے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کچھ نہیں ملے گا، وہ اپنے نفس اور مہر دونوں چیزوں کو حاصل نہیں کرسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18133]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18133، ترقيم محمد عوامة 17530)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17531 ترقیم الشثری: -- 18134
١٨١٣٤ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن انه كان يقول: إذا اعتقت الامة وهي تحت العبد (فخيرت) (١) فاختارت نفسها قبل ان يدخل بها فلا صداق لها وهي تطليقة بائنة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فتخيرت).
حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، انه كان يقول: " إذا اعتقت الامة وهي تحت العبد فخيرت فاختارت نفسها قبل ان يدخل بها، فلا صداق لها وهي تطليقة بائنة"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی باندی کسی غلام کے نکاح میں تھی، پھر اسے آزاد کیا گیا اور آزادی کے بعد اختیار دیا گیا اور اس نے دخول سے پہلے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو اس عورت کو مہر نہیں ملے گا اور یہ طلاق بائنہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18134]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18134، ترقيم محمد عوامة 17531)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17532 ترقیم الشثری: -- 18135
١٨١٣٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في رجل (زوج) (١) امته على مهر مسمى ثم اعتقها قبل ان يدخل بها (زوجها) (٢) فتخير، فتختار نفسها قال: يبطل النكاح ويرد على الزوج مهره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (تزوج).
(٢) في [س]: (تزوجها).

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، في " رجل زوج امته على مهر مسمى ثم اعتقها قبل ان يدخل بها زوجها فتخير فتختار نفسها؟ قال:" يبطل النكاح ويرد على الزوج مهره"
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے مقررشدہ مہر پر اپنی باندی کی شادی کسی سے کرائی، پھر وہ باندی دخول سے پہلے آزاد کردی گئی، پھر اسے اختیار ملا اور اس نے اپنے نفس کو اختیار کرلیا تو نکاح باطل ہوجائے گا اور مہر اس کے خاوند کو واپس کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18135، ترقيم محمد عوامة 17532)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17533 ترقیم الشثری: -- 18136
١٨١٣٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا اختارت نفسها وقد اعتقت قبل ان يدخل بها فلا صداق لها.
حدثنا وكيع، عن شعبة، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا اختارت نفسها وقد اعتقت قبل ان يدخل بها فلا صداق لها".
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کردیا جائے، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کرلے تو اسے مہر نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18136، ترقيم محمد عوامة 17533)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17534 ترقیم الشثری: -- 18137
١٨١٣٧ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث (عن هشام) (١) عن عبد الكريم عن مجاهد قال: لا شيء لها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقطت.
حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن هشام، عن عبد الكريم، عن مجاهد، قال:" لا شيء لها"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی باندی سے شادی کرے، پھر دخول سے پہلے اس باندی کو آزاد کردیا جائے، پھر شرعی حکم کے مطابق اس عورت کو خاوند کے قبول کرنے اور نہ کرنے کا اختیار ملے لیکن وہ خاوند سے علیحدگی کو اختیار کرلے تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18137، ترقيم محمد عوامة 17534)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں