الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
169. ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يكذب نفسه (أيسعها) أن تقر معه أو ترافعه إلى السلطان؟
ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے اور پھر اپنے قول سے رجوع کرلے تو عورت اس مرد کے ساتھ قیام پذیر رہے یا معاملہ قاضی کے دربار میں لے جائے؟
ترقیم عوامۃ: 17535 ترقیم الشثری: -- 18138
١٨١٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) محمد بن سواء عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: لا يسعها ان (تقاره) (٢) حتى ترافعه إلى السلطان، فإما حد وإما ملاعنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [هـ]: (تفارقه).
حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن سواء، عن ابن ابي عروبة، عن قتادة، عن الحسن، قال: " لا يسعها ان تقاره حتى ترافعه إلى السلطان، فإما حد وإما ملاعنة"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے اور پھر اپنے قول سے رجوع کرلے تو عورت کے لئے اس مرد کے ساتھ رہنے کی گنجائش نہیں، وہ اس معاملے کو قاضی کے پاس لے جائے، پھر یا تو اس مرد پر حد لگے گی یا لعان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18138، ترقيم محمد عوامة 17535)
ترقیم عوامۃ: 17536 ترقیم الشثری: -- 18139
١٨١٣٩ - حدثنا محمد بن سواء عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم قال: إذا (اكذب) (١) نفسه عند رهط (تساكنا) (٢) واستغفر ربه ولا يعود لذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (كذب).
(٢) في [ك]: (تساكتا).
حدثنا محمد بن سواء، عن سعيد، عن ابي معشر، عن إبراهيم، قال: " إذا كذب نفسه عند رهط تساكنا، واستغفر ربه ولا يعود لذلك"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی جماعت کے پاس اپنے قول سے رجوع کرلے تو دونوں ساتھ رہیں اور آدمی اللہ سے معافی مانگے اور دوبارہ ایسے نہ کرنے کا عزم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18139، ترقيم محمد عوامة 17536)
ترقیم عوامۃ: 17537 ترقیم الشثری: -- 18140
١٨١٤٠ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن سالم عن الشعبي قال: إذا قذفها بالزنى إن شاء اكذب نفسه وجلد وردت إليه امراته.
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن ابن سالم، عن الشعبي، قال: " إذا قذفها بالزنا ؛ إن شاء اكذب نفسه وجلد وردت إليه امراته"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مرد نے اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائی، پھر اگر چاہے تو اپنے قول سے رجوع کرلے، اور اس پر حد قذف جاری ہوگی اور وہ عورت اسی کی بیوی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18140، ترقيم محمد عوامة 17537)
ترقیم عوامۃ: 17538 ترقیم الشثری: -- 18141
١٨١٤١ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز بن (عبيد الله) (١) عن الشعبي في الرجل يقذف امراته (بالزنى) (٢) ثم لا ترافعه قال: يكذب نفسه وهما على نكاحهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط]: (عبيد)، وفي [هـ، س]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (في الزنى).
حدثنا إسماعيل بن عياش، عن عبد العزيز بن عبيد الله، عن الشعبي، في الرجل يقذف امراته بالزنا ثم لا ترافعه، قال:" يكذب نفسه وهما على نكاحهما"
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس مرد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جو اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے اور پھر مسئلہ قاضی کی عدالت میں پیش نہ کرے کہ وہ اپنے قول سے رجوع کرلے تو نکاح باقی رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18141، ترقيم محمد عوامة 17538)