🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

179. ما قالوا في المرأة أو الرجل يحل لرجل جاريته، يطأها؟
کیا کوئی مرد یاعورت کسی دوسرے مرد کو اپنی باندی سے جما ع کی اجازت دے سکتے ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17581 ترقیم الشثری: -- 18186
١٨١٨٦ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) : نا عباد بن العوام عن صخر بن جويرية عن نافع (ان) (٢) ابن عمر سئل عن امراة احلت جاريتها لزوجها فقال ابن عمر: لا ادري، لعل هذا لو كان على عهد عمر لرجمه، إنها لا تحل لك جارية إلا جارية إن ⦗٥١٦⦘ شئت بعتها، وإن شئت اعتقتها، وإن شئت وهبتها، وإن شئت انكحتها من شئت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقط (قال).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عباد بن العوام، عن صخر بن جويرية، عن نافع، ان ابن عمر، سئل عن " امراة احلت جاريتها لزوجها، فقال ابن عمر: لا ادري , لعل هذا لو كان على عهد عمر لرجمه! ؛ إنها لا تحل لك جارية إلا جارية إن شئت بعتها وإن شئت اعتقتها وإن شئت وهبتها وإن شئت انكحتها من شئت"
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ کیا کوئی عورت اپنی باندی کو اپنے خاوند کے لئے حلال قرار دے سکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے نہیں معلوم، لیکن اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا زمانہ ہوتاتو وہ اسے سنگسار کرنے کا حکم دیتے، تیرے لئے صرف وہی باندی حلال ہے جسے تو اپنے مرضی سے بیچ سکے اور اپنی مرضی سے آزاد کرسکے، اگر چاہے تو اسے ہبہ کرسکے اور اگر چاہے تو جس سے چاہے اس کا نکاح کراسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18186]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18186، ترقيم محمد عوامة 17581)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17582 ترقیم الشثری: -- 18187
١٨١٨٧ - حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عجلان عن نافع عن ابن عمر قال: لا يحل فرج إلا بملك او نكاح (١) إن طلق جاز (وإن اعتق) (٢) جاز وإن وهب جاز (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) في [س]: سقط (وإن اعتق).
(٣) حسن؛ ابن عجلان صدوق.

حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن محمد بن عجلان، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " لا يحل فرج إلا بملك او نكاح. إن طلق جاز، وإن اعتق جاز، وإن وهب جاز"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ فرج کی حلت مکمل ملکیت یا نکاح سے ثابت ہوتی ہے، کہ اگر چاہے تو طلاق دے دے، اگر چاہے تو آزاد کردے اور اگر چاہے تو ہبہ کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18187، ترقيم محمد عوامة 17582)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17583 ترقیم الشثری: -- 18188
١٨١٨٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: سالته عن امراة تحل وليدتها لابنها قال: لا تحل له إلا بنكاح او هبة او بشراء.
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: سالته عن " امراة تحل وليدتها لابنها؟ قال: لا تحل له إلا بنكاح او هبة او بشراء"
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی عورت اپنی باندی اپنے بیٹے کے لئے حلال کردے تو کیا وہ اس کے لئے حلال ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس کے لئے صرف نکاح، ہبہ یا خریدنے سے حلال ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18188، ترقيم محمد عوامة 17583)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17584 ترقیم الشثری: -- 18189
١٨١٨٩ - حدثنا (ابن) (١) إدريس عن اشعث عن الحسن قال: لا (يعار) (٢) الفرج وإن وقع عليها فهي له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [س].

حدثنا ابن إدريس، عن اشعث، عن الحسن، قال: " لا يعار الفرج وإن وقع عليها ؛ فهي له"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ فرج عاریۃً نہیں لیا جاتا اگر مالک کی اجازت سے کسی نے جماع کیا تو وہ اسی کی ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18189، ترقيم محمد عوامة 17584)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17585 ترقیم الشثری: -- 18190
١٨١٩٠ - حدثنا ابن فضيل (١) عن عبد الملك عن عطاء في (رجل) (٢) قال لآخر: جاريتي لك تطاها فإن حملت فهي لك، وإن لم تحمل رددتها علي، قال: إذا وطئها فهي له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (ادريس).
(٢) في [جـ]: (الرجل)، وفي [هـ]: (الرجل تزوج).

حدثنا ابن فضيل، عن عبد الملك، عن عطاء، في رجل قال لآخر:" جاريتي لك تطؤها فإن حملت فهي لك وإن لم تحمل رددتها علي؟ قال: إذا وطاها فهي له"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے دوسرے سے کہا کہ تو میری باندی سے جماع کرلے، اگر وہ حاملہ ہوگئی تو تیری اور اگر حاملہ نہ ہوئی تو مجھے واپس کردینا۔ اس صورت میں اگر اس آدمی نے اس سے وطی کی تو وہ اسی کی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18190، ترقيم محمد عوامة 17585)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17586 ترقیم الشثری: -- 18191
١٨١٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي (ليلى) (١) عن الحكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (علي).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن ابي ليلى، عن الحكم،
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے باندی کی فرج کسی کے لئے حلال کیا تو وہ اسی کی ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18191، ترقيم محمد عوامة 17586)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18192
١٨١٩٢ - وعن الشيباني (عن الشعبي) (١) (قالا) (٢) : إذا احل له فرجها فهي له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: سقط (عن الشعبي).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (قال).

وعن الشيباني، عن الشعبي، قالا: " إذا احل له فرجها ؛ فهي له"
نیز دوسری سند سے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ اگر اس نے اس کے لئے باندی کی شرمگاہ حلال کردی تو وہ اسی کی ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18192، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17587 ترقیم الشثری: -- 18193
١٨١٩٣ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مطرف عن رجل عن إبراهيم في امراة احلت لرجل جاريتها فولدت منه فقال إبراهيم: هذا فرج اتاه (بجهالة) (١) فالحق به الولد وادفع إلى هذه وليدتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (بجماله).
حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن، عن مطرف، عن رجل، عن إبراهيم، في امراة احلت لرجل جاريتها فولدت منه؟ فقال إبراهيم:" هذا فرج اتاه بجهالة فالحق به الولد وادفع إلى هذه وليدتها"
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت نے اپنی باندی کسی آدمی کے لئے حلال کردی اور اس جماع سے باندی نے بچے کو جنم دیا تو یہ ایک ایسی شرمگاہ ہے جس پر جہالت کی وجہ سے آیا گیا ہے، بچہ آدمی کا ہوگا اور یہ باندی مالکن کو واپس لوٹائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18193، ترقيم محمد عوامة 17587)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17588 ترقیم الشثری: -- 18194
١٨١٩٤ - حدثنا زيد بن حباب عن يزيد بن إبراهيم عن ايوب عن ابن سيرين قال: الفرج لا يعار.
حدثنا زيد بن حباب، عن يزيد بن إبراهيم، عن ايوب، عن ابن سيرين، قال: " الفرج لا يعار"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ شرمگاہ عاریۃً نہیں دی جاسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18194، ترقيم محمد عوامة 17588)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17589 ترقیم الشثری: -- 18195
١٨١٩٥ - حدثنا زيد بن حباب قال: حدثني موسى بن (خيشوم) (١) قال: سال عكرمة رجل (قال) (٢) : امة لصاحبتي احلتها لي قال: لا تحل لك إلا ان تملك رقبتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حيشوم)، وفي [س، ب]: (حشيوم).
(٢) سقط من: [ط].

حدثنا زيد بن حباب، قال: حدثني موسى بن خيشوم، قال: سال عكرمة رجل قال: " امة لصاحبتي احلتها لي، قال: لا تحل لك إلا ان تملك رقبتها"
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے کسی آدمی نے سوال کیا کہ میری بیوی نے اپنی باندی میرے لئے حلال کردی ہے، کیا وہ میرے لئے حلال ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ نہیں تمہارے لئے صرف وہ حلال ہے جس کے تم مالک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18195، ترقيم محمد عوامة 17589)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں