🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

113. ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق
اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18802 ترقیم الشثری: -- 19519
١٩٥١٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن سفيان عن منصور ومغيرة عن إبراهيم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن سفيان، عن منصور، ومغيرة، عن إبراهيم،
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر خلع کے بعد اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے تو عدت میں طلاق واقع ہوجائے گی۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہماری رائے بھی یہی ہے کہ طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19519، ترقيم محمد عوامة 18802)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19520
١٩٥٢٠ - وعن بيان عن الشعبي في المراة (تبارئ) (١) زوجها فيطلقها قالا: يقع عليها ما كانت في عدتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (تبادئ)، وفي [جـ]: (تفادي).
وعن بيان، عن الشعبي في المراة تبارئ زوجها فيطلقها، قالا:" يقع عليها ما كانت في عدتها"،
ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ اس عورت کے بارے میں جو اپنے خاوند سے مبارات کرلے پھر وہ اسے طلاق دے دے، فرماتے ہیں کہ جب تک وہ عدت میں ہو اس پر طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19520، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19521
١٩٥٢١ - قال سفيان: (نرى) (١) انه يقع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (نوى)، وفي [س]: (ترى).
قال سفيان: نرى انه يقع
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہماری رائے یہ ہے کہ طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19521، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18803 ترقیم الشثری: -- 19522
١٩٥٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن عطاء في المختلعة قال: يلحقها الطلاق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، عن عطاء في المختلعة، قال:" يلحقها الطلاق"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19522، ترقيم محمد عوامة 18803)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں