🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

178. من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج
جن حضرات کے نزدیک خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19204 ترقیم الشثری: -- 19962
١٩٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن الحكم قال: (نقل) (١) علي ام كلثوم (حين) (٢) قتل عمر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تفل).
(٢) في [ف]: (حيث).
(٣) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا.

حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير بن عبد الحميد، عن منصور، عن الحكم، قال: " نقل علي ام كلثوم حيث قتل عمر ,
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنی صاحبزادی حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کا گھر تبدیل کرادیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19962، ترقيم محمد عوامة 19204)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19963
١٩٩٦٣ - ونقلت عائشة (اختها) (١) حين قتل طلحة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخاها).
(٢) منقطع؛ الحكم لم يدرك عائشة.

ونقلت عائشة اختها حين قتل طلحة"
اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنی بہن کا گھر تبدیل کرادیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19963، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19205 ترقیم الشثری: -- 19964
١٩٩٦٤ - [حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (عيينة) (١) عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال: تخرج] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (علية).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابو بكر قال: نا حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة، عن ابن جرير، عن عطاء، عن ابن عباس قال: " تخرج"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19964، ترقيم محمد عوامة 19205)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19206 ترقیم الشثری: -- 19965
١٩٩٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء و (١) ابي الشعثاء في المتوفى عنها (قالا) (٢) : تخرج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (عن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (قال).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن عمرو، عن عطاء، وابي الشعثاء، في " المتوفى عنها، قالا: تخرج"
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت ابو شعثائ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19965، ترقيم محمد عوامة 19206)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19207 ترقیم الشثری: -- 19966
١٩٩٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن (ميسر) (١) عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ز، ك]: (ميسرة).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن ميسر، عن ابن جريج، عن عطاء، عن ابن عباس،
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ جہاں چاہے عدت گزار سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19966، ترقيم محمد عوامة 19207)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19967
١٩٩٦٧ - وعن ابي الزبير عن جابر (١) (قالا) (٢) : تعتد المتوفى عنها زوجها حيث (شاءت) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: زيادة (أنهما).
(٢) في [أ، ب، س]: (قال).
(٣) في [ط]: (شاء).
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

وعن ابي الزبير، عن جابر ، قالا: " تعتد المتوفى عنها زوجها حيث شاءت"
ابو الزبیر کے واسطے سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بھی یہی مروی ہے، یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ جہاں چاہے عدت گزار سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19967، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19208 ترقیم الشثری: -- 19968
١٩٩٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن (إسماعيل) (١) عن الشعبي قال: كان علي (يرحل) (٢) المتوفى عنها زوجها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (اسما).
(٢) في [جـ]: (سئل).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن إسماعيل، عن الشعبي، قال: كان علي " ينقل المتوفى عنها زوجها"
حضرت علی رضی اللہ عنہ خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت کو اس کے گھر سے منتقل کردیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19968، ترقيم محمد عوامة 19208)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19209 ترقیم الشثری: -- 19969
١٩٩٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن فراس عن الشعبي ان عليا (نقل) (١) ام كلثوم بعد سبع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: تكرار (نقل نقل).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن فراس، عن الشعبي، ان عليا " نقل ام كلثوم بعد سبع"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ (اپنی صاحبزادی) حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو ان کے شوہر (حضرت عمر رضی اللہ عنہ) کی شہادت کے سات دن بعد اپنے گھر لے آئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19969، ترقيم محمد عوامة 19209)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں