الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
178. من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج
جن حضرات کے نزدیک خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19967
١٩٩٦٧ - وعن ابي الزبير عن جابر (١) (قالا) (٢) : تعتد المتوفى عنها زوجها حيث (شاءت) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: زيادة (أنهما).
(٢) في [أ، ب، س]: (قال).
(٣) في [ط]: (شاء).
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
وعن ابي الزبير، عن جابر ، قالا: " تعتد المتوفى عنها زوجها حيث شاءت"
ابو الزبیر کے واسطے سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بھی یہی مروی ہے، یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ جہاں چاہے عدت گزار سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19967، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19967 in Urdu