🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

22. في (البندقة) والحجر يرمي به فيقتل، ما قالوا في لك؟
اگر مٹی کی گولی یا پتھر کو شکار پر پھینکا جائے اور شکار مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20095 ترقیم الشثری: -- 20911
٢٠٩١١ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قتل الحجر فلا تاكل.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب پتھر جانور کو مار ڈالے تو اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20911]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20911، ترقيم محمد عوامة 20095)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20096 ترقیم الشثری: -- 20912
٢٠٩١٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا تاكل من صيد البندقة إلا ما ذكيت.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مٹی کی گولی سے کیا گیا شکار اس وقت تک نہ کھاؤ جب تک تم اسے ذبح نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20912، ترقيم محمد عوامة 20096)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20097 ترقیم الشثری: -- 20913
٢٠٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن قال: إذا رمى الرجل الصيد بالحجر (بالجلاهقة) (١) فلا تاكله إلا ان تدرك ذكاته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي البندقة أو الحجر الصغير المصنوع من الطين، وقيل هي البندفة بالفارسية، وفي [أ، ب، ز، ك]: (بالحلادقة)، وفي [س]: (بالحلاوته)، وفي [ط]: (بالحلافة)، وفي [هـ]: (بالحادقة)، وانظر: عمدة القارئ ٢١/ ٩٤، وفتح الباري ٩/ ٦٠٤، وتعليق التعليق ٤/ ٥٠٢.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آدمی شکار کو پتھر یا مٹی کی گولی مارے تو اسے اس وقت تک نہیں کھا سکتا جب تک اسے ذبح کرنے کا موقع نہ پالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20913، ترقيم محمد عوامة 20097)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں