🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

18. في الكتابة على الوصفاء
خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20511 ترقیم الشثری: -- 21342
٢١٣٤٢ - حدثنا عباد بن العوام، عن محمد بن إسحاق، عن نافع، عن ابن عمر قال: كان لا يرى باسا بالكتابة على الوصفاء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما خدمت کے غلام کے عوض مکاتبت کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21342، ترقيم محمد عوامة 20511)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20512 ترقیم الشثری: -- 21343
٢١٣٤٣ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ايوب عن نافع ان حفصة كاتبت غلاما لها على وصفاء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ایک غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21343]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21343، ترقيم محمد عوامة 20512)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20513 ترقیم الشثری: -- 21344
٢١٣٤٤ - (نا) (١) هشيم بن (بشير) (٢) عن عبد الحميد (بن) (٣) سوار قال: حدثتني (ختنة) (٤) لي يقال لها (سارة) (٥) مولاة لابي برزة ان ابا برزة كاتب بعض (مماليكه) (٦) على رقيق (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز]: (ثنا).
(٢) في [ب، س]: (بشر).
(٣) في [هـ]: (عن).
(٤) في [ب، س]: (حتنة).
(٥) في [س]: (سائرة).
(٦) في [أ، جـ]: (مملوكه).
(٧) مجهول؛ لجهالة سارة.

حضرت ابو برزہ نے اپنے ایک غلام کو خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21344]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21344، ترقيم محمد عوامة 20513)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20514 ترقیم الشثری: -- 21345
٢١٣٤٥ - حدثنا هشيم وجرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا باس ان (يكاتب) (١) عبد على الوصفاء. [زاد فيه جرير: (و) (٢) الوصائف] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كاتب).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، هـ، ط].
(٣) وردت هذه الجملة بعد الأثر الآتي في [أ، ب، س، ز، ط، ك، هـ].

ابراہیم فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حر ج نہیں۔ جریر نے اس میں خدمت کی باندیوں کا اضافہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21345، ترقيم محمد عوامة 20514)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20515 ترقیم الشثری: -- 21346
٢١٣٤٦ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار عن سعيد بن جبير قال: لا باس (١) ان يكاتب عبد على الوصفاء] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (إن ياس).
(٢) سقط الأثر من: [جـ].

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21346، ترقيم محمد عوامة 20515)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20516 ترقیم الشثری: -- 21347
٢١٣٤٧ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين انهما كانا (لا) (١) يريان به باسا ان يكاتب المكاتب على الوصفاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حضرت حسن و ابن سیرین دونوں حضرات خدمت کے غلاموں کے عوض غلام کو مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21347، ترقيم محمد عوامة 20516)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21348
٢١٣٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار عن سعيد بن جبير قال: لا باس بالكتابة على الوصفاء.
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتبت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21348]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21348، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20517 ترقیم الشثری: -- 21349
٢١٣٤٩ - حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي قال: لا باس ان يكاتب عبده على الوصفاء.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21349، ترقيم محمد عوامة 20517)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20518 ترقیم الشثری: -- 21350
٢١٣٥٠ - حدثنا (ابن مبارك) (١) عن الاوزاعي عن عطاء عن ابن عباس انه كان لا يرى باسا ان يكاتب الرجل مملوكه على الوصفاء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (المبارك).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آدمی کے اپنے غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21350، ترقيم محمد عوامة 20518)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20519 ترقیم الشثری: -- 21351
٢١٣٥١ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن عكرمة بن خالد المخزومي ان رجلا كاتب عبده (على) (١) غلامين يصنعان مثل (صناعته) (٢) فارتفعا إلى عمر بن الخطاب فقال: إن لم يجئك بغلامين يصنعان مثل (صناعته) (٣) فرده إلى الرق (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب، س، ط]: (صناعة).
(٣) في [أ، ب، س]: (صناعة).
(٤) منقطع؛ عكرمة لم يدرك عمر.

حضرت عکرمہ بن خالد مخزومی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو دو ایسے غلاموں کے عوض مکاتب مقرر کیا جو اسی کا پیشہ کرتے ہوں۔ وہ دونوں اپنا مقدمہ لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے یہ فیصلہ فرمایا کہ اگر وہ تیرے پاس ایسے دو غلام نہ لائے جو اس کا پیشہ جانتے ہوں تو اسے دوبارہ غلام بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21351، ترقيم محمد عوامة 20519)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں