🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

117. في شهادة الأعمى
نابینا شخص کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21358 ترقیم الشثری: -- 22240
٢٢٢٤٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يحيى بن سعيد قال: سالت الحكم] (١) (بن) (٢) (عتيبة) (٣) والقاسم بن محمد عن الاعمى: تجوز شهادته ويؤم القوم؟ قالا: وما يمنعه ان يؤم القوم، و (ان) (٤) يشهد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (عن).
(٣) في [ز، ط]: (عيينة)، وبعد في [ز]: (بن).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].

حضرت حکم بن عتیبہ اور القاسم بن محمد رحمہما اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کیا نابینا کو گواہی اور امامت جائز ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ نابینا کی گواہی اور امامت سے کون سی چیز مانع ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22240، ترقيم محمد عوامة 21358)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں