🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

118. في شراء المائة في العطاء
عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21359 ترقیم الشثری: -- 22241
٢٢٢٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر وابو معاوية عن الشيباني ⦗٤٩٣⦘ عن الشعبي عن شريح انه كان لا يرى باسا في (ان يشتري) (١) المائة في العطاء بالعرض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (شرى).
حضرت شریح اس بات میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ عطاء کو سامان کے بدلے فروخت کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22241، ترقيم محمد عوامة 21359)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22242
٢٢٢٤٢ - قال: وقال الشعبي: لا يشترى (بعرض) (١) ولا بغيره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، و]: (بعوض).
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اسے نہ سامان کے بدلے خریدا جائے اور نہ کسی اور چیز کے بدلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22242، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21360 ترقیم الشثری: -- 22243
٢٢٢٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن زرارة بن (١) اوفى عن ابن عباس انه كره بيع المائة في العطاء إلا بعرض (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (أبي).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے نزدیک سامان کے علاوہ عطاء کی بیع مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22243، ترقيم محمد عوامة 21360)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21361 ترقیم الشثری: -- 22244
٢٢٢٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن صالح بن مسلم قال: سالت الشعبي عن شراء الزيادة في العطاء، قال: لا آمر بها ولا انهى (عنها) (١) (وانهى) (٢) (عنها) (٣) نفسي وولدي، وقد فعل ذلك من هو خير مني، قلت: من؟ قال: (امراء) (٤) المؤمنين (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [أ، هـ]: (أمير).
(٥) رجاله ثقات، صالح هو البكري.

شعبی سے عطا میں زیادتی کی خریداری کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نہ اس کا حکم دیتا ہوں نہ اس سے منع کرتا ہوں میں خود کو اور اپنی اولاد کو اس سے روکتا ہوں۔ اسے مسلمانوں کے امراء نے کیا ہے اور مجھ سے بہتر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22244، ترقيم محمد عوامة 21361)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21362 ترقیم الشثری: -- 22245
٢٢٢٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن زيد عن (بكر) (١) بن عثمان قال: كنت اشتري الزيادة في العطاء بخراسان بالحرير ⦗٤٩٤⦘ و (الدراهم) (٢) ، فحججت فسالت سالما فقال: اكرهه (بالدراهم) (٣) وليس به باس بالعروض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز]: (بكير).
(٢) في [ط، هـ]: (الدرهم).
(٣) في [ح، هـ]: (بالدرهم).

بکر بن عثمان فرماتے ہیں کہ میں خراسان میں ریشم اور دراہم کے بدلے عطاء کی زیادتی کو خریدا کرتا تھا۔ ایک سال میں نے حج کیا اور اس بارے میں حضرت سالم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں اگر سامان کے ساتھ ہوں۔ البتہ دراہم کے ساتھ میں مکروہ سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22245، ترقيم محمد عوامة 21362)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22246
٢٢٢٤٦ - وسالت محمد بن كعب القرظي فقال: مثله.
(بکر بن عثمان فرماتے ہیں:) میں نے حضرت محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22246، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22247
٢٢٢٤٧ - وسالت عطاء، فقال: مثله.
(بکر بن عثمان فرماتے ہیں:) میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22247]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22247، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22248
٢٢٢٤٨ - وسالت الحسن، وابن سيرين، فقالا: نكرهها (بالدراهم) (١) ولا نرى (بها) (٢) باسا بالعروض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (بالدرهم).
(٢) في [ز]: (به).

(بکر بن عثمان فرماتے ہیں:) میں نے حسن اور حضرت ابن سیرین سے بھی سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم اسے درہم کے ساتھ مکروہ سمجھتے ہیں البتہ سامان کے ساتھ کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22248، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21363 ترقیم الشثری: -- 22249
٢٢٢٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن إبراهيم بن داود قال: سالت الحسن ومحمدا عن بيع العطاء فقالا: بعه بعرض.
حضرت ابراہیم بن داود فرماتے ہیں کہ میں نے حسن اور محمد سے عطاء کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سامان کے ساتھ بیچ سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22249، ترقيم محمد عوامة 21363)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں