الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. في شراء المائة في العطاء
عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21363 ترقیم الشثری: -- 22249
٢٢٢٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود الطيالسي عن إبراهيم بن داود قال: سالت الحسن ومحمدا عن بيع العطاء فقالا: بعه بعرض.
حضرت ابراہیم بن داود فرماتے ہیں کہ میں نے حسن اور محمد سے عطاء کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سامان کے ساتھ بیچ سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22249]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22249، ترقيم محمد عوامة 21363)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22249 in Urdu