🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

318. في غزل الكتان بكتان غير مغزول
کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22722 ترقیم الشثری: -- 23722
٢٣٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان وزنا بوزن؟ (فكرهاه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فكرهه).
حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ کتان کے کاتے ہوئے دھاگے کو کتان کے بدلہ میں دینا۔ ہم وزن کر کے کیا یہ جائز ہے؟ ان دونوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23722، ترقيم محمد عوامة 22722)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22723 ترقیم الشثری: -- 23723
٢٣٧٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان غير مغزول وزنا بوزن (فكرهاه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فكرهه).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ کتان کے کاتے ہوئے دھاگے کو نہ کاتے ہوئے کتان کے بدلہ میں دینا۔ جب کہ ان کا وزن بھی ایک ہو تو جائز ہے؟ انہوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23723، ترقيم محمد عوامة 22723)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں