الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
318. في غزل الكتان بكتان غير مغزول
کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ
ترقیم عوامۃ: 22722 ترقیم الشثری: -- 23722
٢٣٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان وزنا بوزن؟ (فكرهاه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فكرهه).
حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ کتان کے کاتے ہوئے دھاگے کو کتان کے بدلہ میں دینا۔ ہم وزن کر کے کیا یہ جائز ہے؟ ان دونوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23722، ترقيم محمد عوامة 22722)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23722 in Urdu