🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

321. من قال: لا يحتسب الشريكان حتى (يجتمعا)
جب تک دونوں شریک جمع نہ ہو جائیں حساب نہیں کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22734 ترقیم الشثری: -- 23736
٢٣٧٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن (عياش عن) (١) مغيرة عن إبراهيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ، ز].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ دو شریکوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب تک دونوں جمع نہ ہوں حساب نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23736]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23736، ترقيم محمد عوامة 22734)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23737
٢٣٧٣٧ - (و) (١) عن مطرف (عن) (٢) الشعبي في الشريكين يشتركان، (قال) (٣) : لا يحتسبان حتى (يجتمعا) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ].
(٢) سقط من [ط].
(٣) كذا في النسخ، ولعله (قالا).
(٤) في [أ، ح، ز]: (يجتمعان).

حضرت شعبی رحمہ اللہ دو شریکوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب تک دونوں جمع نہ ہوں حساب نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23737، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں