الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
321. من قال: لا يحتسب الشريكان حتى (يجتمعا)
جب تک دونوں شریک جمع نہ ہو جائیں حساب نہیں کریں گے
ترقیم عوامۃ: 22734 ترقیم الشثری: -- 23736
٢٣٧٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن (عياش عن) (١) مغيرة عن إبراهيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [جـ، ز].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ دو شریکوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب تک دونوں جمع نہ ہوں حساب نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23736]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23736، ترقيم محمد عوامة 22734)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23736 in Urdu