🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

582. في الهبة يرجع فيها
ہبہ دے کر اُس سے رجوع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23724 ترقیم الشثری: -- 24798
٢٤٧٩٨ - حدثنا (ابو بكر) (١) قال: حدثنا (عبيد الله) (٢) (قال) (٣) سفيان: لا رجوع في هبة إلا عند القاضي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٣) في [جـ، ز]: تكررت.

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ ہبہ سے رجوع قاضی کے پاس ہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24798]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24798، ترقيم محمد عوامة 23724)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24799
٢٤٧٩٩ - وقال ابن ابي ليلى: يرجع دون القاضي.
اور حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ وہ قاضی کے علاوہ بھی رجوع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24799، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں