الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
582. في الهبة يرجع فيها
ہبہ دے کر اُس سے رجوع کرنا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24799
٢٤٧٩٩ - وقال ابن ابي ليلى: يرجع دون القاضي.
اور حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ وہ قاضی کے علاوہ بھی رجوع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24799، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24799 in Urdu