🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

72. ما قالوا: في ختم رقاب أهل الذمة
جن لوگوں نے اہل ذمہ کی گردن میں مہر لگانے کے بارے میں یوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33669 ترقیم الشثری: -- 35208
٣٥٢٠٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبيد الله عن نافع عن ⦗٣٣٦⦘ اسلم مولى عمر ان عمر (كان) (١) يختم في اعناقهم -يعني اهل الذمة- (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كتب).
(٢) صحيح.

حضرت اسلم رحمہ اللہ جو کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر رضی اللہ عنہ ذمیوں کی گردن میں مہر لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35208، ترقيم محمد عوامة 33669)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33670 ترقیم الشثری: -- 35209
٣٥٢٠٩ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: ثنا ميمون بن مهران قال: بعث عمر حذيفة بن اليمان وابن حنيف ففلجا الجزية على اهل السواد فقالا: من لم يجئ من اهل السواد فنختم في عنقه وبرئت منه الذمة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ميمون بن مهران لم يدرك ذلك.
حضرت میمون بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن حُنیف رضی اللہ عنہ ان دونوں کو بھیجا۔ پس ان دونوں نے اہل سواد پر جزیہ مقرر کیا۔ اور دونوں نے فرمایا: اہل سواد میں سے جس شخص نے آکر اپنی گردن میں مہر نہ لگوائی تو اس سے ذمہ بری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35209، ترقيم محمد عوامة 33670)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں