مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. ما قالوا: في ختم رقاب أهل الذمة
جن لوگوں نے اہل ذمہ کی گردن میں مہر لگانے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33670 ترقیم الشثری: -- 35209
٣٥٢٠٩ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: ثنا ميمون بن مهران قال: بعث عمر حذيفة بن اليمان وابن حنيف ففلجا الجزية على اهل السواد فقالا: من لم يجئ من اهل السواد فنختم في عنقه وبرئت منه الذمة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ميمون بن مهران لم يدرك ذلك.
حضرت میمون بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بن یمان رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن حُنیف ان دونوں کو لشکر دے کر بھیجا۔ پس ان دونوں نے بستی والوں کو جزیہ پر رضامند کرلیا۔ اور دونوں نے فرمایا: بستی والوں میں سے جس شخص نے آکر اپنی گردن میں مہر نہ لگوائی تو اس سے اللہ کا ذمہ بری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35209، ترقيم محمد عوامة 33670)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35209 in Urdu