🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

84. ما ذكر في (اصطفاء) الأرض ومن فعله
ان روایات کا بیان جو زمین کو منتخب کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں اور جس شخص نے یہ کام کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33707 ترقیم الشثری: -- 35246
٣٥٢٤٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا عبد الله بن الوليد المزني قال: اخبرني رجل كان ابوه اخبر الناس بهذا السواد يقال: له عبد الملك بن ابي حرة عن ابيه ان عمر بن الخطاب اصطفى عشر ارضين من ارض السواد، قال: احصيت سبعا ونسيت ثلاثا: الآجام، مغيض الماء، ( (و) (١) ارض كسرى) (٢) ، ودير البريد، وارض من قتل ⦗٣٤٨⦘ في المعركة، وارض من هرب (٣) ، قال: فلم يزل في الديوان كذلك حتى احرق الديوان الحجاج، فاخذ كل قوم ما يليهم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: (اكس سرى).
(٣) المذكور ست، وزاد عند البيهقي: (وكل أرض كانت لأحد من أهل كسرى)، وعند الحارث: (أو لأهل بيته)، ومثله عند أبي عبيد.
(٤) مجهول؛ لجهالة عبد الملك بن أبي حرة وأبيه، أخرجه البيهقي ٩/ ١٣٤، والحارث (٦٧٤/ بغية)، والبلاذري ص ٢٧٢، وبنحوه البخاري في الكنى ص ٢٤، وأبو عبيد في الأموال (٦٩٦).

حضرت ابو حرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سواد کی زمینوں میں سے دس زمینیں چن لیں اور فرمایا: میں نے سات کو تو شمار کرلیا اور تین کو میں بھول گیا: قلعیں، وہ زمینیں جہاں پانی کی کمی ہے۔ کسریٰ کی زمین، آلِ کسریٰ کی زمین، ڈاک کی عمارت، ان لوگوں کی زمین، جو معرکہ میں شہید ہوگئے، اور جنگ میں بھاگنے والوں کی زمین… راوی کہتے ہیں: اسی طرح مرنے کے بعد یہ دیوان مسلسل چلتا رہا یہاں تک کہ حجاج نے دیوان کو جلا دیا۔ اور ہر شخص نے اپنے قریب کی جگہ لے لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35246، ترقيم محمد عوامة 33707)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں