مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قیدیوں کو قتل نہیں کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33950 ترقیم الشثری: -- 35495
٣٥٤٩٥ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن ابيه قال: امر على مناديه فنادى يوم البصرة لا يقتل اسير (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي، أخرجه الشافعي في الأم ٤/ ٢١٦، والبيهقي ٨/ ١٨١.
حضرت جعفر رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بصرہ کے دن منادی کو اعلان کرنے کا حکم فرمایا کہ: قیدی قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35495، ترقيم محمد عوامة 33950)