🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

157. تسخير العلج
گدھے کو مسخر کرنا (تابع کرنا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34200 ترقیم الشثری: -- 35759
٣٥٧٥٩ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي حرة قال: سئل الحسن عن القوم يكونون في الغزو فياخذون العلج فيسخرونه يدلهم على عورة العدو، فقال الحسن: قد كان يفعل ذلك.
حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کچھ لوگ جو جنگ میں ہیں، وہ گدھا پکڑ کر اس کو تابع کرلیتے ہیں جو ان کو دشمن کے مقابل لے جاتا ہے؟ فرمایا کہ تحقیق اس طرح کرلیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35759، ترقيم محمد عوامة 34200)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34201 ترقیم الشثری: -- 35760
٣٥٧٦٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن ابي عمران الجوني قال: سمعت جندبا البجلي يقول: كنا ناخذ العلج فيدلنا من القرية إلى القرية (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت جندب البجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم گدھے کو پکڑ لیتے پھر وہ ہمیں ایک بستی سے دوسری بستی لے جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35760، ترقيم محمد عوامة 34201)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں