🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

158. الحرائر (يسبين) ثم يشترين
آزاد خواتین قید ہو جائیں پھر ان کو کوئی خرید لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34202 ترقیم الشثری: -- 35761
٣٥٧٦١ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن ابي (حرة) (١) عن الحسن في رجل سبيت امراته فافتداها زوجها من العدو تكون امته؟ قال: لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مرة).
حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک آدمی کی بیوی کو قید کرلیا گیا تو اس کے خاوند نے فدیہ دے کر دشمن سے آزاد کر والیا تو کیا وہ اس کی باندی شمار ہوگی؟ فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35761]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35761، ترقيم محمد عوامة 34202)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34203 ترقیم الشثری: -- 35762
٣٥٧٦٢ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: نساء حرائر اصابهن العدو فابتاعهن رجل ايصيبهن؟ قال: لا، (ولا) (١) يسترقهن، ولكن ⦗٤٨٧⦘ يعطيهن انفسهن بالذي اخذهن به، ولا (يزد) (٢) عليهن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (يرد).

حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کچھ آزاد عورتوں کو اگر دشمن قید کرے پھر ان کو کوئی شخص ان سے خرید لے، تو کیا وہ ان کے ساتھ جماع کرسکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں اور وہ باندی بھی نہیں بنیں گی بلکہ جتنا مال دے کر ان کو خریدا گیا ہے وہ وصول کرے گا ان سے اور اس رقم پر زیادتی نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35762، ترقيم محمد عوامة 34203)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں