🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

13. بَابُ مَا رُوِيَ فِي صِفَةِ الصُّبْحِ وَالشَّفَقِ وَمَا تَجِبُ بِهِ الصَّلَاةُ مِنْ ذَلِكَ
باب: صبح صادق کی علامت، شفق کی علامت اور ان کی وجہ سے کون سی نماز فرض ہوتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1039 ترقیم الرسالہ : -- 1053
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، نا يَزِيدُ ، نا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْفَجْرُ فَجْرَانِ فَأَمَّا الْفَجْرُ الَّذِي يَكُونُ كَذَنَبِ السَّرْحَانِ فَلا يُحِلُّ الصَّلاةَ وَلا يُحَرِّمُ الطَّعَامَ، وَأَمَّا الَّذِي يَذْهَبُ مُسْتَطِيلا فِي الأُفُقِ فَإِنَّهُ يُحِلُّ الصَّلاةَ وَيُحَرِّمُ الطَّعَامَ" .
محمد بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: صبح صادق دو قسم کی ہوتی ہے، ایک وہ صبح صادق ہوتی ہے جو سانپ کی دم کی طرح (چوڑائی کی سمت میں) پھیلتی ہے، ایسے وقت میں (فجر کی نماز) ادا کرنا جائز نہیں ہوتا اور سحری کرنے والے کے لیے کھانا حرام نہیں ہوتا، البتہ جو (روشنی) افق میں لمبائی کی سمت میں پھیلتی ہے وہ (فجر کی) نماز کو حلال کر دیتی ہے (یعنی اس وقت نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے) اور سحری کرنے والے کے لیے کھانے کو حرام کر دیتی ہے (یعنی اس وقت سحری کا وقت ختم ہو جاتا ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1053]
ترقیم العلمیہ: 1039
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 693، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1797، 1798، 8099، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1053، 2184، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9164، وأبو داود فى "المراسيل"، 97»
«قال الدارقطني: هذا مرسل، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (3 / 195)»

الحكم على الحديث: [مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں