🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

90. بَابٌ: لَا يُصَلِّي مَكْتُوبَةً فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ
باب: ایک ہی فرض نماز دن میں دو مرتبہ نہیں ادا کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1525 ترقیم الرسالہ : -- 1542
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، وَسَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، وَعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالُوا: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ مَوْلَى مَيْمُونَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" لا تُصَلُّوا صَلاةً فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: (ایک ہی) فرض نماز ایک دن میں دو مرتبہ ادا نہ کرو۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1542]
ترقیم العلمیہ: 1525
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1641، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2396، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 859، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 935، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 579، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3713، 3714، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1542، 1543، 1544، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4780»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1526 ترقیم الرسالہ : -- 1543
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبَّاسٌ ، ثنا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ ، بِهَذَا.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1543]
ترقیم العلمیہ: 1526
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1641، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2396، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 859، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 935، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 579، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3713، 3714، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1542، 1543، 1544، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4780»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1527 ترقیم الرسالہ : -- 1544
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا أبِي ، نا أَبُو أُسَامَةَ ، أَخْبَرَنِي حُسَيْنُ بْنُ ذَكْوَانَ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ مَوْلَى مَيْمُونَةَ، قَالَ: أَتَيْتُ عَلَى ابْنِ عُمَرَ ذَاتَ يَوْمٍ وَهُوَ جَالِسٌ بِالْبَلاطِ وَالنَّاسُ فِي صَلاةِ الْعَصْرِ، فَقُلْتُ: أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، النَّاسُ فِي الصَّلاةِ؟ قَالَ: إِنِّي قَدْ صَلَّيْتُ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" لا تُصَلَّى صَلاةً مَكْتُوبَةً فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ" . تَفَرَّدَ بِهِ حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے غلام سلیمان بیان کرتے ہیں: ایک دن میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا، وہ اس وقت بلاط میں بیٹھے ہوئے تھے اور لوگ اس وقت عصر کی نماز ادا کر رہے تھے، میں نے کہا: اے ابوعبدالرحمن! لوگ نماز پڑھ رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: میں نماز ادا کر چکا ہوں (اب میں اس لیے لوگوں کے ساتھ یہ نماز ادا نہیں کر رہا)، کیونکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ایک فرض نماز ایک دن میں دو مرتبہ ادا نہیں کی جائے گی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1544]
ترقیم العلمیہ: 1527