🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

12. مُدَّةُ الْحَمْلِ
باب: حمل کی مدت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3823 ترقیم الرسالہ : -- 3884
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، نَا مُعَلَّى، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" إِذَا كَانَ وَلِيُّ الْمَرْأَةِ مُضَارًّا فَوَلَّتْ رَجُلا فَأَنْكَحَهَا، فَنِكَاحُهُ جَائِرٌ" .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”جب کسی عورت کا ولی ضرر رساں ہو اور وہ عورت کسی دوسرے شخص کو اپنا ولی مقرر کر دے اور وہ اس عورت کا نکاح کروا دے، تو اس کا کروایا نکاح درست ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3884]
ترقیم العلمیہ: 3823
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم:3884، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3824 ترقیم الرسالہ : -- 3885
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ الْحَسَنِ ، نَا أَبُو دَاوُدَ، نَا شُعْبَةُ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ:" كَانَ فِينَا امْرَأَةٌ، يُقَالُ لَهَا: بَحْرِيَّةُ زَوَّجَتْهَا أُمُّهَا وَأَبُوهَا غَائِبٌ، فَلَمَّا قَدِمَ أَبُوهَا أَنْكَرَ ذَلِكَ، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ،" فَأَجَازَ النِّكَاحَ" ،.
شیبانی بیان کرتے ہیں: ہمارے (محلہ یا قبیلہ میں) ایک عورت تھی، جس کا نام بحریہ تھا، اس کی ماں نے اس کی شادی کر دی، اس کا باپ اس وقت وہاں موجود نہ تھا، جب اس کا باپ آیا، تو اس نے اس رشتے سے انکار کر دیا، اس نے یہ معاملہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کیا، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس نکاح کو برقرار رکھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3885]
ترقیم العلمیہ: 3824
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3885، 3886، 3887»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3824/1 ترقیم الرسالہ : -- 3886
قَالَ: وَنا شُعْبَةُ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، أَنَّ عَلِيًّا قَضَى فِيهَا بِذَلِكَ.
ابوقیس بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3886]
ترقیم العلمیہ: 3824/1
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3885، 3886، 3887»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3824/2 ترقیم الرسالہ : -- 3887
قَالَ: وَنا شُعْبَةُ، أنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، وَحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَأَةَ، سَمِعَا أَبَا قَيْسٍ، يُحَدِّثُ عَنِ الْهُزَيْلِ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَضَى بِذَلِكَ.
ہزیل بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس کے مطابق فیصلہ دیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 3887]
ترقیم العلمیہ: 3824/2
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3885، 3886، 3887»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں