🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

58. قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 283 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 283
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: " وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا سورة البقرة آية 189، قَالَ:" كَانَ الرَّجُلُ مِنْ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ إِذَا أَتَى الْبَيْتَ مِنْ بُيُوتِ بَعْضِ أَصْحَابِهِ، أَوْ بَنِي عَمِّهِ، رَفَعَ الْبَيْتَ مِنْ خَلْفِهِ، أَيْ بُيُوتَ الشَّعَرِ، ثُمَّ يَدْخُلُ، فَنُهُوا عَنْ ذَلِكَ، وَأُمِرُوا أَنْ يَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا، ثُمَّ يُسَلِّمُوا" .
مغیرہ بن مقسم رحمہ اللہ، ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ عزوجل کے ارشاد: «وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا» کے بارے میں ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اہل جاہلیت کے لوگ جب کسی کے گھر میں داخل ہوتے، تو وہ گھر کے پچھواڑے سے داخل ہوتے تھے، مثلاً اگر کسی کے خیمے میں جانا ہو تو وہ اسے پیچھے سے اٹھا کر داخل ہوتے تھے۔ پھر انہیں اس سے منع کیا گیا اور حکم دیا گیا کہ وہ گھروں میں دروازوں سے داخل ہوں اور سلام کریں۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 283]
تخریج الحدیث: وأخرجه ابن جرير الطبري في "تفسيره" (3/ 557 - 558 رقم 3080) من طريق جرير، عن مغيرة، به مختصرًا. وأصل الحديث في "الصحيحين". فقد أخرجه البخاري في "صحيحه" (3/ 621 رقم 1803) ومسلم في "صحيحه" (4/ 2319 رقم 23) في التفسير

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف؛ مغيره بن مقسم تقدم في الحديث [٥٤] أنه كان يدلس لا سيّما عن إبراهيم النخعي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں