🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

247. الْآيَةُ (31) قَوْلُهُ تَعَالَى: {يَا بَنِي آدَمَ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «يَا بَنِي آدَمَ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 946 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 946
نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ سورة الأعراف آية 31 , قَالَ:" كَانُوا يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ عُرَاةً، فَأُمِرُوا أَنْ يَلْبِسُوا ثِيَابَهُمْ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ﴾ کے بارے میں فرمایا: لوگ بیت اللہ کے گرد برہنہ طواف کرتے تھے، پھر انہیں حکم دیا گیا کہ وہ اپنے کپڑے پہن کر طواف کریں۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 946]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لما تقدم عن رواية مغيرة عن إبراهيم النخعي.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 947 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 947
نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ سورة الأعراف آية 31 قَالَ:" الثِّيَابُ" .
طاؤس رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿خُذُوا زِينَتَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ﴾ کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد کپڑے ہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 947]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 947، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 5333»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں