🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

324. الْآيَةُ (100) قَوْلُهُ تَعَالَى: {ذَلِكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْقُرَى نَقُصُّهُ عَلَيْكَ مِنْهَا قَائِمٌ وَحَصِيدٌ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «ذَلِكَ مِنْ أَنْبَاءِ الْقُرَى نَقُصُّهُ عَلَيْكَ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1101 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1101
نَا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: مِنْهَا قَائِمٌ وَحَصِيدٌ سورة هود آية 100 , قَالَ:" الْقَائِمُ: مَا كَانَ مِنَ الْجَدْرِ قَائِمًا، وَالْحَصِيدُ: مَا وَقَعَ بِالأَرْضِ" .
محمد بن کعب رحمہ اللہ نے فرمایا: ﴿مِنْهَا قَائِمٌ وَحَصِيدٌ﴾ یعنی ان میں کچھ کھڑے ہیں اور کچھ کٹے ہوئے، قائم سے مراد وہ دیوار ہے جو ابھی کھڑی ہے، اور حصید سے مراد وہ ہے جو زمین پر گر چکی ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1101]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لضعف أبي معشر.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں