🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

121. باب ما جاء في الشرك والنفاق - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن خطاب هذا الخبر ورد لغير المسلمين-
شرک و نفاق کا بیان - اس خبر کا ذکر جو ان لوگوں کے قول کو باطل کرتی ہے جنہوں نے کہا کہ یہ خطاب غیر مسلموں کے لیے تھا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 257
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، حَدَّثَنَا أَبُو نَصْرٍ التَّمَّارُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيرَةَ ، وَحَبِيبٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ فَهُوَ مُنَافِقٌ، وَإِنْ صَامَ وَصَلَّى وَزَعَمَ أَنَّهُ مُسْلِمٌ: مَنْ إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا ائْتُمِنَ خَانَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: تین خصلتیں جس شخص میں موجود ہوں، وہ منافق ہو گا، اگرچہ وہ روزہ رکھے، وہ نماز پڑھے، اور یہ دعویٰ کرے کہ وہ مسلمان ہے۔ وہ شخص کہ جب وہ بات کرے، تو جھوٹ بولے: اور جب وعدہ کرے، تو اس کے خلاف کرے اور جب اس کے سپرد امانت کی جائے تو خیانت کرے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الإِيمَانِ/حدیث: 257]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 33، 2682، 2749، 6095، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 59، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 5036، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2631، 2631 م، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 257، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8806»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «التعليق الرغيب» (4/ 27 و 28).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم. أبو نصر التمار: هو عبد الملك بن عبد العزيز.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں