صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
131. بَابُ يَسْتَقْبِلُ بِأَطْرَافِ رِجْلَيْهِ الْقِبْلَةَ:
باب: سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو قبلہ رخ رکھنا چاہئے۔
حدیث نمبر: Q808
قَالَهُ أَبُو حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اس بات کو ابوحمید صحابی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا ہے۔ [صحيح البخاري/أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ/حدیث: Q808]